152

نواز شریف میر جعفر اور میر صادق کا روپ ہیں.عمران خان

ویب ڈیسک ( ایپل ٹی وی )چشتیاں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کے میر جعفر اور میر صادق ہیں، وہ ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کی ہر چیز قربان کے لیے تیار ہیں، حکومت بتائے کہ کون سا دباؤ تھا اور کس کو خوش کرنے کیلیے ختم نبوت حلف نامے میں تبدیلی کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں